خضدار پولیس کا مشکوک افراد کیخلاف کاروائی

خضدار : خضدار پولیس کا مشکوک افراد کے خلاف کاروائی ،48 افراد کو گرفتار کر کے ان سے تفتیش شروع کی گئی ایس ایچ او سٹی گل حسن پندرانی کے مطابق جھالاوان کمپلیکس خضدار سمیت مختلف علاقوں میں پولیس نے مشکوک افراد کے خلاف کاروائی کی اس دوران 48 افراد …

Read More »

بھارت پاکستان کا ازلی دشمن ہے سی پیک مکمل کر کے رہیں گے ،آئی جی ایف سی

لورالائی : آئی جی ایف سی بلوچستان میجر جنرل ندیم انجم نے لورالائی میں قبائلی عمائدین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قیام پاکستان سے لیکر اب تک بھارتی ایجنسی ( را) پاکستان میں دہشت گردی پھیلانے میں مصروف عمل ہیں ۔ بلوچستان میں امن اومان کو خراب کرنے میں …

Read More »

سرداراختر مینگل کی نوا ب مگسی سے ملاقات

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ،سابق وزیراعلیٰ و رکن صوبائی اسمبلی سرداراختر جان مینگل نے بلوچستان نیشنل پارٹی کے وفد کے ہمراہ جمعہ کو مگسی ہاؤس کوئٹہ میں سابق گورنر بلوچستان نواب ذوالفقار علی مگسی سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران صوبے کی سیاسی صورتحال ،امن و امان …

Read More »

اڑھائی سالہ حکومت نے نیشنل پارٹی کا چہرہ بے نقاب کردیا، بی این پی عوامی

گوادر : ڈھائی سالہ حکومت نے نیشنل پارٹی کا مکروہ چہر ہ آشکار کر دیا۔ نیشنل پارٹی ایک قومی جماعت نہیں ایک ٹولہ ہے ۔ یہ قومی غدار ہیں ۔ نو جوان کو مسلح جد و جہد پر اکسا یا گیا۔ بلوچ نوجوانوں کا خون ان کے سر ہے ۔ …

Read More »

نیشنل پارٹی نے مہاجرین کو کیمپوں میں محدود کرنے کے لیے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماو صوبائی وزیر صحت میر رحمت صالح بلوچ نے مردم شماری کو ملتوی کرنے اور افغان مہاجرین کو کیمپوں تک محدود کرنے کیلئے سپریم کورٹ بینچ میں پٹیشن دائر کردی نیشنل پارٹی کی صوبائی سیکرٹری قانون صابرہ اسلام ایڈووکیٹ اور رحمت بلوچ نے نادر چھلگری …

Read More »

بلیدہ میں بے گناہ لوگوں کی شہادت کی مذمت کرتے ہیں ، بی آر پی

کوئٹہ : بلوچ ریپبلکن پارٹی کے مرکزی ترجمان شیر محمدبگٹی نے بلیدہ کے علاقے الندور میں عام آبادی پر فورسز کے حملے اور بے گناہ معصوم لوگوں کی شہادت کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ بلیدہ‘ دشت سمیت بلوچستان بھر میں کارروائیوں میں مزید تیزی لائی گئی …

Read More »

افغان مہاجرین کی موجودگی اور بلوچ آئی ڈی پیز کی آبادکاری تک مردم شماری کو مسترد کرتے ہیں، سرداراخترمینگل

کوئٹہ : لاکھوں کی تعداد میں افغان مہاجرین کی موجودگی ، بلوچ آئی ڈی پیز کی عدم موجودگی میں مردم شماری مسترد کرتے ہیں مردم شماری ہماری تاریخ ، تہذیب ، زبان و ثقافت کے خلاف گہری و گھناؤنی سازش ہے سی پیک اور گوادر کے متعلق اے پی سی …

Read More »

فاٹا اصلاحات بارے وفاقی کابینہ کا فیصلہ غیر آئینی ہے ،پشتونخوا میپ

کوئٹہ: پشتونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ کے جاری کردہ بیان میں فاٹا اصلاحات کمیٹی کی رپورٹ او ر وفاقی کابینہ کے فیصلہ کو غیرآئینی قراردیتے ہوئے سختی سے مسترد کیا ہے اور فاٹا کو محکوم بنانے کے اس استعماری اورپشتون دشمن اقدام کی پرزور مذمت کی گئی ہے ۔ …

Read More »

وزیر صحت رحمت صالح کے چھوٹے بھائی ڈسٹرکٹ چیئر مین پنجگور کو کار سرکار میں مداخلت پر جیل میں ڈال دیا گیا

پنجگور : پنجگور مقامی عدالت سے عبوری ضمانت مسترد ہونے پر ضلعی چیرمین مالک صالح گرفتار ضلعی چیرمین پر کارسرکار میں مداخلت کرنے کا الزام ہے پولیس نے گرفتاری کے بعد جیل منتقل کردیا تفصیلات کے مطابق مقامی عدالت سے عبوری ضمانت مسترد ہونے کے بعد پولیس نے ضلعی چیرمین …

Read More »

ریٹائر ہونے والے چیف سیکرٹری بلوچستان نے کئی افسران کو عتاب کانشانہ بنا ڈالا

کوئٹہ : سابق چیف سیکرٹری بلوچستان سیف اﷲ چٹھہ ملازمت سے ریٹائرڈ‘ جاتے جاتے غصہ کئی افسران پر اتار گئے ان کی فہرست میں جو افسران ناپسندیدہ تھے انہیں معطل یا کھڈے لائن اور جو پسندیدہ تھے ان سے بعض کو ترقی دینے کے ساتھ ساتھ تعیناتی بھی اچھی پوسٹوں …

Read More »
'
Share
Share
Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com