Home / Tag Archives: Baloch Students Organization

Tag Archives: Baloch Students Organization

لاپتہ افراد کو منظر عام پر لا کر انسانی بنیادوں پر مثال قائم کرنے کی ضرورت ہے، نذیر بلوچ

کوئٹہ، بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی چیئرمین نذیر بلوچ نے کہا ہے کورنا وائرس کی وجہ سے دنیا میں انسانی ہمدردی و وائرس سے بچاو کے اقدامات کے تحت قیدیوں کے رہائی کا عمل شروع کردی گئی ہے جوکہ مثبت اقدام ہے بلوچستان ہزاروں بلوچ فرزندوں کو لاپتہ کیا گیا …

Read More »

دیہی علاقوں میں انٹرنٹ سہولت کی عدم دستیابی کی وجہ سے آن لائن کلاسس سے استفادہ حاصل کرنا ممکن نہیں, ایچ ای سی اپنے فیصلے پر نظرثانی کرے. بی ایس او

بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ کرونا وائرس کے پھیلنے کے پیش نظر دنیا بھر میں معمول زندگی متاثر ہوچکی ہے جبکہ پاکستان میں بھی وائرس سے متاثرہ افراد کی بڑھتی ہوئی تعداد سے حکومت کی جانب سے تمام تعلیمی اداروں …

Read More »

بی ایس او کا قومی کونسل سیشن نو جون کو ہوگا

بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی کمیٹی کا اجلاس زیرصدارت مرکزی چیئرمین نزیر بلوچ ڈیرہ مراد جمالی میں منعقد ہوا اجلاس کی کاروائی مرکزی سیکرٹری جنرل منیر جالب بلوچ نے چلائی اجلاس میں مرکزی وائس چیئرمین خالد بلوچ مرکزی انفارمیشن سیکرٹری ناصر بلوچ مرکزی جوائنٹ سیکرٹری شوکت بلوچ و مرکزی کمیٹی …

Read More »

بی ایس او کے زیراہتمام کوئٹہ میں ماسک اور ہینڈ سینیٹائزر تقسیم کیے گئے

بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کوئٹہ زون کے ڈپٹی آرگنائزر نزیر بلوچ اور جامعہ بلوچستان یونٹ کے آرگنائزر محمد ایوب نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ سریاب کے وسط منیر احمد چوک پر نوجوان رہنما میر سراج لہڑی اور بی ایس او کے سینیئر ممبران کے قیادت میں بی ایس …

Read More »

سونے کے ذخائر رکھنے کے باوجود چاغی پسماندہ ہے،بی ایس او

بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے کہا کہ سیندک پروجیکٹ کے معدنی وسائل سے تفتان نوکنڈی و چاغی کے بلوچستان کو ہمیشہ اندھیروں میں رکھا گیا ہے اور اس پروجیکٹ کے وسائل سے بلوچستان کے طلبا کو اسکالر شپس ہمیشہ نظر انداز کرکے دیگر …

Read More »

قومی جدوجہد میں سرگرم بلوچ خواتین کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ بی ایس او

کوئٹہ: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں عالمی یوم خواتین پر ان تمام بلوچ ماں بہنوں کو خراج تحسین پیش کی جن کے فرزند اور بھائی بلوچ قومی جدوجہد میں شہید ہوئیں اور زندان میں مظالم برداشت کررہے ہے۔ترجمان نے کہا دنیا بھر میں خواتین …

Read More »

کلچر ڈے منانے کا مقصد دنیا بھر کے سامنے قومی تہذیب و تشخص کو سامنے لانا ہے’بی ایس او

کوئٹہ: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی چیئرمین نزیر بلوچ نے کہا ہے کلچر ڈے منانے کا مقصد دنیا بھر کے سامنے قومی تہذیب و تشخص کو سامنے لانا ہے قومی کلچر سرزمین و زبانوں سے محبت ہی قوم کی پہچان ہے۔ جدید دور کے تقاضوں کے مطابق قومی شناخت کو برقرار …

Read More »

The ruthless exploitation of resources in Balochistan

By: Yassir Baloch Pakistan was created in 1947 following the general withdrawal of the British empire from the subcontinent. The power in the newly created religious state was handed over to the major ethnicity in Pakistan that systematically has excluded the other national entities from the power corridors and financial …

Read More »

جامعہ بلوچستان طلباء تنظیموں کے اتحاد کو ختم کرنے کیلئے لالچ و کرپشن کا سہارا لے رہی ہے،بی ایس او

کوئٹہ: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے جاری کردہ بیان میں حالیہ بی اے، بی ایس سی رزلٹ میں ایک سازش کے تحت بلوچ علاقوں کے طلبا و طالبات کو فیل کیا گیا تاکہ یونیورسٹی کے داخلوں سمیت تمام امور میں بلوچ طلبا و طالبات کی حق تلفی کی جاسکے۔ …

Read More »

بولان میڈیکل یونیورسٹی میں بلوچ طلبا و طالبات کو دیوار لگایا گیا ہے، بی ایس او

کوئٹہ : بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے گورنر بلوچستان اور بولان میڈیکل یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے وائس چانسلر ایک منظم منصوبہ بندی اور سازش کے تحت بلوچ علاقوں کے طلبا و طالبات کو دیوار سے لگانے کی کوشش کررہے ہے۔ گزشتہ ایک سال …

Read More »
Share
Share
Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com