Home / Tag Archives: Balochistan National Party

Tag Archives: Balochistan National Party

کورونا وائرس، عوام ایک دوسرے سے ملنے سے گریز کریں، اختر مینگل

کوئٹہ:بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ و رکن قومی اسمبلی سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ کورونا وائرس ایسا دشمن ہے جو دکھائی نہیں دیتا ہمارے ملک کے پاس اس وباء کا علاج دریافت نہ کرسکے عوام کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنا ہوگا بلوچستان سمیت ملک بھر میں بے …

Read More »

صوبائی حکومت کی جانب سے راشن تقسیم اقرباء پروری کا شکار ہے مسترد کرتے ہیں،بی این پی

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں صوبائی حکومت کی جانب سے غریب نادار افراد میں علاقائی تعصب کی بنیاد پر راشن کی تقسیم اور امداد دینے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ مستحقین میں اشیائے ضروریہ سیاسی وابستگیوں پر تقسیم کی جا رہی ہیں …

Read More »

تمام سیاسی اکابرین اور سیاسی ورکروں کی باعزت رہائی عمل میں لائی جائے- اختر مینگل

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اختر مینگل نے کہا ہے کہ میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کی ہم نے روز اول سے مذمت کی ہے اور پھر اس کی مذمت کرتا ہوں۔ اختر مینگل نے ایک ویڈیو بیان میں کہا کہ کسی بھی ملک کے جمہوری اداروں کی مضبوطی …

Read More »

کورونا وائرس، صوبائی حکومت کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لیے تیار ہیں، بی این پی

کوئٹہ بلوچستان نیشنل پارٹی کے کورونا وائرس عالمی وباء ہے ہزارہ قوم کو اس حوالے سے موردالزام ٹھہرانا ناانصافی کے مترادف عمل ہے صوبے میں بھائی چارے کی فضاء کو دیا جائے نہ کہ سازش کی جائے صوبائی حکومت کے ارباب و اختیار پارٹی کی تجاویز مان لیتے تو یقینا …

Read More »

بی ایس او کے زیراہتمام کوئٹہ میں ماسک اور ہینڈ سینیٹائزر تقسیم کیے گئے

بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کوئٹہ زون کے ڈپٹی آرگنائزر نزیر بلوچ اور جامعہ بلوچستان یونٹ کے آرگنائزر محمد ایوب نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ سریاب کے وسط منیر احمد چوک پر نوجوان رہنما میر سراج لہڑی اور بی ایس او کے سینیئر ممبران کے قیادت میں بی ایس …

Read More »

صوبے کو تجربہ گاہ بنایا گیا ہے، بلوچستان حکومت زائرین کو دانستہ کوئٹہ میں رکھنے پر بضد ہے،بی این پی

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ ایران سے منسلک بارڈر پر احتیاطی تدابیر اپنائی جائیں اور بارڈر پر خفیہ راستوں سے آنے والوں پر نظر رکھی جائے حکمرانوں کا یہ عمل قابل مذمت ہے کہ انہوں نے ہزار گنجی میاں غنڈی میں قرنطینہ بناکر ایران …

Read More »

بلوچ کلچر ڈے کا مرکزی پروگرام جامعہ بلوچستان ایکسپو سینٹر میں منعقد ہوگا،بی این پی

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی اور بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیراہتمام2 مارچ بلوچ کلچر ڈے کا مرکزی پروگرام جامعہ بلوچستان ایکسپو سینٹر میں منعقد ہوگا جس میں تاریخی طور پر زیر استعمال رہنے والی اشیا کی اسٹالز بلوچی ملبوسات کے نمائشی اسٹالز ثقافتی شو اور میوزیکل پروگرام منعقد ہونگے تمام عوام سے بھرپور …

Read More »

مادری زبانوں کو نصاب میں شامل کیا جائے’بی این پی

ڈیرہ اللہ یار: مادری زبان کے عالمی دن کے موقع پر بلوچستان نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام کانفرنس رہنماؤں نے بلوچی زبان سمیت تمام زبانوں کو قومی زبان قراردینے اور بلوچستان میں نصاب میں بلوچی زبان شامل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔پریس کلب میں منعقدہ کانفرنس سے بی این پی کے …

Read More »

افغان مہاجرین سے متعلق حکومت اپنی پالیسی پر عمل کرے، بی این پی

کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ افغان مہاجرین کی واپسی سے متعلق حکومت نے جو پالیسی اپنائی ہے اس پر فوری طور پر عملدرآمد شروع کی جائے۔ بلوچستان نیشنل پارٹی کا مطالبہ یہی ہے کہ ان کی واپسی کو یقینی بنایا جائے افغان مہاجرین کی …

Read More »

اسد مینگل اور احمد شاہ پہلے لاپتہ افراد میں سے تھے 44 سال سے انصاف کے منتظر ہیں، اختر مینگل

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ میرے بھائی اسد اللہ مینگل اور احمد شاہ پہلے مسنگ پرسنز میں سے تھے آج 44سال ہوچکے ہیں اور ہمارے خاندان آج بھی انصاف کے منتظر ہیں دیگر خاندانوں کی تکلیف کا احساس ہے۔ اپنے جاری کردہ ٹوئٹ …

Read More »
Share
Share
Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com