October 24, 2022حب میں سی ٹی ڈی اور حساس ادارے کی مشترکہ کارروائی،4مشتبہ افراد گرفتار، اسلحہ گولہ بارود برآمدکرنے کادعویٰواضح رہے کہ وائس فاربلوچ مسنگ پرسنز،بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن،بلوچستان نیشنل پارٹی،نیشنل پارٹی سمیت مختلف تنظیموں کی جانب سے کاؤنٹرٹیررازم کے دعوؤں اور گرفتاریوں کومتواترمتنازعہ اور جعلی قراردیاجاتارہاہے Read More